زیادہ پروٹین اور سپلیمنٹس کا استعمال جگر کی صحت کیلئے خطرہ
صحت مند جسم کے لیے ورزش اور متوازن غذا ہی کافی ہے مگر دورِ حاضر میں پروٹین پاؤڈرز اور سپلیمنٹس کے بڑھتے استعمال سے خبردار کرتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ اِن کا استعمال جگر پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔