• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی کمشنر آفس کے تمام ملازمین کا اجلاس ہوا جس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیاگیاکہ ڈی سی آفس کوئٹہ کو کمشنر آفس کوئٹہ یونٹ سے الگ کیاجائے اس موقع پر ڈی سی آفس کوئٹہ اپیکا یونٹ کی کابینہ منتخب کی گئی جس کے مطابق حاجی محمد اکرا م صدر،عبدالباری کاکڑ جنرل سیکرڑی ،کمال الدین سینئر نائب صد ر اول،عطاء اللہ یوسفزئی ڈپٹی سیکرٹری،سہیل رزاق سینئر نائب صد ر دوم،احمد شاہوانی ایڈیشنل سیکرٹری،منظور احمد سینئر نائب صد رسوم،اسرار کاسی نائب صد ر،شعیب نائب صد ر دوم،شان اللہ سیکرٹر ی اطلاعات،محمد عیوض سیکرڑی فنانس ،عبدالرازق آفس سیکرٹری ،کبیر احمد نائب صدر سوم اورعمرفاروق جوائنٹ رابطہ سیکرٹری ہونگے۔
تازہ ترین