• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں ڈرون شو کا انعقاد کیا گیا جس میں جگمگ کرتے ڈرونز کے دلچسپ نظارے نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا ۔

منفرد نوعیت کے اس ڈرون شو میں ایل ای ڈی لائٹ سے مزین تقریباََ چار سوآر سی ڈرونز کو ایک ساتھ آسمان پراُڑایا اگیا ور اِن جگمگ کرتے ڈرونز کی خوبصورت فارمیشن کچھ اس انداز میں ترتیب دیں کہ ہر طرف روشنیاں بکھر گئیں ۔

جگنوں کی طرح آسمان پر روشنی بکھیرتے ڈرونز کی شاندار فارمیشن دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

تازہ ترین