• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اْردن: فوجی ٹیموں کے درمیان انٹرنیشنل وارئیرمقابلوں کاآغاز


اْردن میں 27 ملکوں کی فوجی ٹیموں کے درمیان انٹرنیشنل وارئیر مقابلوں کاآغاز ہوگیا ہے۔

27مختلف ممالک سے آنے والی39 فوجی ٹیموں کے درمیان ہونے والے ان مقابلوں کا مقصد غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل اسپیشل فورس یونٹ کی تلاش جاری ہے۔

ان سالانہ Warriorمقابلوں کے لیے اسپیشل فورسز میں شامل فوجی ٹیموں کے درمیان مختلف میدانوں میں زور آزمائی کروائی جارہی ہے اور تمام شعبوں میں میدان مارنے والی ٹیم ہی فاتح قرار دی جائے گی۔

واضح رہے کہ یہ مقابلے 20اپریل کو اختتام پذیر ہونگے۔

تازہ ترین