• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دیا ویمنز فٹ بال کلب کے زیراہتمام اے ایف سی ویمنز فٹ بال ڈے کے موقع پر کھیلے گئے انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں حق اکیڈمی نے پہلی اور ڈی لرننگ ٹری نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس حکومت سندھ شہزاد بھٹی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر دیا فٹ بال کلب کی سیکرٹری سعدیہ شیخ، سندھ جوڈو سیکرٹری محمد رفیق، ٹورنامنٹ آرگنائزر مس آسیہ تبسم، مس رخسار راشد اور وجیہہ انصاری بھی موجود تھیں۔
تازہ ترین