• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) زین العابدین، گل زیب اور بابا بورل کی عمدہ کارکردگی کی بدولت گراچی گرین نے کراچی وائٹ کو 3-0 کی شکست دیکر نیشنل انٹر سٹی چیمپئن شپ فائنل رائونڈ میں جگہ پکی کرلی۔ اس کامیابی کے بعد کراچی گرین گروپ چیمپئن بھی بن گئی۔
تازہ ترین