• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منکرین ختم نبوت کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

لاہور (نمائندہ جنگ) جمعیت علماء پاکستان وملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیرنے تاجدار ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منکرین ختم نبوت کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے حکمرا ن امتناع قادیانیت قانون پر مکمل عمل کریں ،دستور کو سبوتاژ کیا گیا تو قوم سڑکوں پر نکل آئے گی انہوں نے کہا کہ قادیانیوں کو کلیدی عہدوں پر تعینات کیا جارہا ہے اسلامیات پڑھانے کیلئے تعلیمی اداروں میں قادیانیوںکو بھرتی کیا جارہا ہے ۔
تازہ ترین