The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
یوں تو آپ نے کئی ماہر کھلاڑیوں کو باسکٹ بال کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہارت کی داد دینا پڑے گی جوکرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔
امریکی ریاست ہوائی سے تعلق رکھنے والے Kalani Ahmadنامی نوجوان نے اک نہ دو بلکہ کبھی چار کبھی تین باسکٹ بال کو کبھی انگلی کبھی برش اور کبھی گٹار پرگھماتے ہوئے نہ صرف کرتب بازی کا شوق پورا کیا بلکہ بال باسکٹ کرنے کے ایسے انداز اپنائے کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکے۔