• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایشین اسکواش میں شرکت کریگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایشین سینئر انفرادی اسکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے قوم ٹیم 28 اپریل کو کوالالمپور ہوگی۔ ایشین سینئر چمپئن شپ یکم سے 5 مئی تک ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہوگی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین کھلاڑی طیب اسلم اور محمد عاصم خان اور طاہر شاہ شامل ہیں۔

تازہ ترین