• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیژر لیگز انٹرا سٹی کوالیفائنگ رائؤنڈ کے میچز 27اپریل سے شروع ہوں گے۔ چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے کیلئے 72ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ 38,38ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔
تازہ ترین