• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ڈے فٹ بال سیمی فائنل مرحلے میں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موسی لاشاری نے صابر اسپورٹس ہرا کر پاکستان ڈے فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سندھ اولمپک کے سینئر نائب صدر انجینئر سید محفوظ الحق سے کھلاڑیوں کاکرایا گیا۔
تازہ ترین