برازیل میں براہ راست انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خاتون والی بال پلیئر بے ہوش ہوگئی۔
واقعے کے بعد 35سالہ جیکولین کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی ۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جیکولین بلڈ پریشر میں کمی کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی تھیں اور اب بالکل ٹھیک ہیں