پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا۔
لاپتہ لیڈیز پر کہانی چوری کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں، فلم کے مصنف بپلب گوسوامی نے وضاحت پیش کردی۔
نیدرلینڈز میں پاکستان کے نئے سفیر سید حیدر شاہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
ہانیہ عامر کے ڈنگ ڈونگ ڈولے پر شاندار رقص نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ فرح خان نے ایک ساؤتھ انڈین فیملی میں شادی کے بعد ثقافت میں فرق کی وجہ سے سسرال میں ایڈجسٹ ہونے میں در پیش مشکلات کے بارے میں بات کی۔
بھارت میں مغربی بنگال کے شخص کی عجیب و غریب بیڈ کار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس نے اب تک 65 ملین ویوز سے زائد حاصل کرلیے۔
زمین پر تیزی سے رونما ہوتی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیارے کے درجۂ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیلوں کےعالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
سید نور نے ٹی وی چینلز کی جانب سے نظر انداز ہونے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔
لیلیٰ زبیرِی اور دیگر پاکستانی اداکاراؤں نے بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم حنا کو کیوں ٹھکرا دیا؟
عراق میں قدیم میسوپوٹیمیا تہذیب سے جڑا 6 ہزار سال پرانا نہری نظام دریافت ہوگیا۔
اُشنا شاہ اور نادیہ خان کا یوٹیوبرز کے اقدام پر پر کڑا ردعمل سامنے آگیا، اشنا شاہ نے یوٹیوبرز کی نقل اتار کرسب کو حیران کردیا۔
وینا ملک نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی میری سب سے بڑی غلطی تھی۔
امریکی فضائیہ نے یمن پر 7 مقامات پر بمباری کی جس میں 1 یمنی شہری شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
ایرانی پاسدرانِ انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن پر قابو پانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔