سنی دیول ڈر کے بعد دوبارہ شاہ رخ کیساتھ فلم کرنے کو تیار؟
یاد رہے کہ دونوں اداکاروں نے 1993 کی سپر ہٹ فلم ’ڈر‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا لیکن فلم کی ریلیز کے بعد خبریں آئیں کہ سنی دیول شاہ رخ خان کے کردار کو زیادہ سراہے جانے پر ناراض ہو گئے تھے، جس کے باعث دونوں کے تعلقات کشیدہ ہوگئے۔