سعودی سول ایوی ایشن کا کنگ خالد ایئرپورٹ ریاض پر آپریشنز معطلی میں توسیع کا اعلان
سعودی حکام کے مطابق ایئرپورٹ کی تنصیبات کی حفاظت اور آپریشنز کی بحالی سے قبل تمام ضروری حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں، سعودی عرب کی جانب آنے والے ڈرونز، میزائل خطرے سے نمٹ رہے ہیں۔