• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IMFکے پاس پہلے جاتے تو آج ڈالر 130کا ہوتا،خورشید شاہ

اسلام آباد (خبرایجنسی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے صدارتی نظام کو پاکستان کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی نظام سے پاکستان دو لخت ہوا، سیاستدان خود مختار ہوں تو معیشت 3سال میں آسمان پر چلی جائیگی، کرپشن میں ملوث وزرا عمران خان کی کابینہ میں کیسے اور کیوں آئے؟IMFکے پاس پہلے جاتے تو آج ڈالر 130کا ہوتا۔گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے دعویٰ کیا کہ سیاست دان خود مختار ہو تو معیشت تین سال میں آسمان پر چلی جائے گی۔
تازہ ترین