• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور: گھر سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

خیرپور کے پنج ہٹی محلہ میں گھر سے 2خواتین سمیت 3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ساس، بہو اور پوتا شامل ہیں۔ تمام افراد کو چھریوں کے وارکرکے قتل کیا گیا۔

قتل کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

تازہ ترین