• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرماہ کی آٹھ تاریخ کو عدالتی بائیکاٹ ہوگا‘ کوئٹہ بارکافیصلہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس صدر محمد آصف ریکی کی صدارت ہوا جس میں کابینہ کے ارکان معراج ترین، خوشحال کاسی ، منظور احمد کاکڑ، عبد الجبار موسیٰ خیل اور بینش سکندر نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سانحہ آٹھ اگست 2016 ءکے حوالے سے ہرماہ کی آٹھ تاریخ کو یوم سوگ اورعدالتوں کا بائیکاٹ کیاجائے گا اس سلسلے آج ہڑتال ہوگی۔
تازہ ترین