• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔

حمزہ شہباز کی پیشی کے باعث لاہور ہائی کورٹ کے اطراف سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

حمزہ شہباز شریف آج اپنی ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ کے سامنے پیش ہوں گئے۔

عدالت نےصاف پانی، رمضان شوگر ملز، منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیسز میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کی تھی۔

تازہ ترین