• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سربیا میں جنگ کا میدا ن سجایا گیا جہاں سینکڑوں جنگجوؤں نے قدیم جنگی لباس پہنے قرونِ وسطیٰ دور میں ہونے والی جنگوں کی یادیں تازہ کردیں۔

سالانہ بیٹل آف نیشنز نامی یہ جنگ ہرگز اصلی نہیں بلکہ محض ایک کھیل تھا۔

اس ٹورنامنٹ میں شریک افراد نائٹس اور مڈ ایولز کی طرح جنگی لبا س پہنے اورمختلف جنگی ہتھیارلیے زما نہ قدیم کے جنگجوؤں کاروپ دھارکر حصہ لیتے نظر آئے۔

اس نمائشی جنگ میں کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے جنگ کے خواہشمندوں نے ٹیموں کی شکل میں حصہ لے کر اپنی مہارت کاشاندار مظاہرہ پیش کیا۔

تازہ ترین