• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوٹنہیم ٹیم فٹ بال چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی


ٹوٹنہیم ٹیم فٹ بال چیمپینزلیگ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

سیمی فائنل میں ٹوٹنہیم ٹیم نے ایجیکس کو2-3 سےشکست دے دی ،آخری لمحےمیں لوکس مورا کےگول نےٹوٹنہیم کوفائنل میں پہنچادیا۔

فائنل میں ٹوٹنہیم کا سامنا لیورپول سے ہوگا۔

تازہ ترین