ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے جج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک ملتان ملک خالد محمود کی 27مئی کو ریٹائرمنٹ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سمبڑیال محمد عاشق کو جج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک ملتان تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔