• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ گیمز کی لاڑکانہ سے منتقلی پر غور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ گیمز جو رواں سال لاڑکانہ میں شیڈول ہیں اس کی میزبانی کو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کھیلوں کی میزبانی ڈہرکی، اور ٹھٹہ کو دیے جانے کا امکان ہے۔
تازہ ترین