• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتجاجی سیاست سے معیشت کو نقصان ہوگا، مگر اب حد ہوگئی،خورشید شاہ

سکھر (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ احتجاجی سیاست سے معیشت کو نقصان ہوگا، مگر اب حد ہوگئی،عمران خان ڈمی پرائم منسٹر ہے، انہوں نے ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیا ہے، اب ملک آئی ایم ایف چلائیگا، یہ نااہلوں کا ٹولہ ہے، جنہوں نے ملک کو تباہ کردیا، لوگ چیخ رہے ہیں، لیکن یہ کہتے ہیں کہ مہنگائی نہیں، ڈالر 3سے 4روپے مزید بڑھے گا۔
تازہ ترین