• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کو مکتوب ارسال

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نےبانی ایم کیو ایم و دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ سے متعلق کیس اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت منتقل کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کو مکتوب ارسال کردیا ہے۔
تازہ ترین