• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نظر ڈالیں روپے کی ساکھ پر تو

نہ کیوں محسوس ہو دل میں چبھن سی

عزیزو! فرق دونوں کا نہ پوچھو

کہاں ڈالر، کہاں اپنی کرنسی

تازہ ترین