بھارت: ووٹر لسٹوں پر نظر ثانی کے دوران کتے کا رہائشی سرٹیفیکٹ سامنے آگیا
سوشل میڈیا پر یہ سرٹیفکیٹ وائرل ہوگیا، جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے اسے منسوخ کردیا گیا، سرٹیفکیٹ میں کتے کے والد کا نام کتا بابو اور والدہ کا کتیا دیوی درج تھا، جس پر انتظامیہ کے افسر کے دستخط بھی کیے گئے ہیں۔