کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شیخ رشید کے بیان پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں سے استعفی طلب کرنے والے آئے روز ٹرینوں کے حادثات پر کب مستعفی ہونگے ،شیخ رشید نے ہمیشہ بھڑ کیں ہی ماری ہیں۔