• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر محمد عزیر 90برس کی عمر میں انتقال کر گئے انہیں منگل کو فیز ایٹ ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، وہ انتقال کر گئے تھے، وہ آئی بی اے کے بانیوں میں تھے،ملک کے مالیاتی اداروں کے سر براہ بھی رہے انہوں نے بلا سود بنکاری کے موضوع پر کتاب بھی لکھی، انہیں ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔
تازہ ترین