• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائم مقام سکول ہیڈ ماسٹرز کو الائونس دیا جائے:اساتذہ تنظیمیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)اساتذہ تنظیموں کی جانب سےقائم مقام سکول ہیڈ ماسٹرز کو الائونس دینے کا مطالبہ زور پکڑ گیا،سینئر سٹاف ایسوسی ایشن پنجاب کے صدرحافظ عبدالناصر کا کہنا ہے کہپنجاب بھر کے ہائی/ہائر سیکنڈری سکولز میں ہیڈ ٹیچرز کی کمی کی بنا پر ایس ایس / ایس ایس ٹی کو سربراہ بنایا گیا ہے ،وہ تمام اضافی کام بطور سربراہ کرتے ہیں اور محکمانہ عتاب کا نشانہ بھی بنتے ہیں مگر ان کو نہ تو چارج الائونس دیا جارہا ہے اور نہ ہی ایڈیشنل چارج الائونس۔
تازہ ترین