• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کی احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر ایک نان شاپ اورٹکی شاپ کو سیل کر دیا گیا، مالکان کو حراست میں لے لیا گیا،کاروائی فردوس مارکیٹ گلبرگ ٹاؤن میں کی گئی۔
تازہ ترین