• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایٹمی قوت بنانے والے نواز شریف کا جیل سے پیغام، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز شریف نے اپنے ایک ٹوئیٹرمیسیج میں کہا ہے کہ پاکستان کو اللّہ تعالی کے فضل و کرم سے ایٹمی قوت بنانے والے نواز شریف کا جیل کی کوٹھری سے پیغام آیا۔

ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے والا پھانسی چڑھا دیا گیا اور ایٹمی طاقت کے طور پر دنیا میں پاکستان کو متعارف کرانے والا آج بھی سلاخوں کے پیچھے ہے۔ یہ تاریخ ہے ہماری!


تازہ ترین