بھارت میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے علاقے چندراپور میں اس سیزن کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
راجستھان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے چار ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہوگیا اور پارہ 45 ڈگری سینٹی گریڈ کو پار کرچکا ہے ۔
بھارتی محکمہ موسمیات ہیٹ ویو کا سلسلہ مزید تین دن جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔