• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس بھر میں جمعۃ الوداع عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا ئے گا جبکہ تمام مساجد میں نماز جمعہ کے بڑے بڑے اجتماع منعقد کیے جائیں گے۔

فرانس بھر میں جمعہ الوداع عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا، پیرس کی جامعہ مسجد، مسکے دو پاغی سمیت تمام مساجد میں نماز جمعہ کے بڑے بڑے اجتماع منعقد ہوں گے۔

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی اکثریت ادارہ منہاج القران لاکونیو، ادارہ فلاح دارین کارج لا کونس، پیری فیت جامعہ مسجد، مسجد قباء ویلرلیبل، مسجد شاہ مدینہ پیری فیت جامعہ مسجد اور حلقہ احباب اسٹاک برک سڈیانی مسجد، امام بار گاہ شاہ نجف لاکونیو ہال میں نماز جمعہ الوداع ادا کریں۔

تاہم بعض مقامات پر نماز جمعہ کی دو تین دفعہ جماعت کرائی جائے گی جبکہ بعض مقامات پر سڑکوں پر بھی نماز جمعہ کی جماعت ادا کی جاتی ہے۔

تازہ ترین