ملتان ( سٹاف رپورٹر) ڈی پی آئی ایلمنٹری پنجاب اعزاز احمد خان جوئیہ آج 3جون کو ملتان پہنچیںگے،شیڈول کے مطابق وہسی ای او آفس ایجوکیشن میں افسران تعلیم کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں یو پی ای مہم کے تحت سکولوں میں بچوں کے داخلو ں کی صورتحال پر غور کیاجائے گا اور لائحہ عمل اختیار کیاجائے گا۔