• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈکپ،بھارت کا مقابلہ آج جنوبی افریقہ سے ہو گا

ورلڈ کپ 2019میں بھارت کی ٹیم اپنا افتتاحی میچ آج جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔

ورلڈکپ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے ،دن کا پہلا میچ بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گاجبکہ ایونٹ کا دوسرا میچ بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا ۔

گزشتہ روز سری لنکا نے افغانستان کو 34 رنز سے ہراکر ورلڈ کپ میں اپناپہلا میچ جیت لیا،اس سے قبل سری لنکن ٹیم نیوزی لینڈسے اپنا افتتاحی میچ ہارچکی تھی۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف اگلے معرکے کے لیے برسٹل پہنچ گئی۔

تازہ ترین