• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک پی ڈبلیو ڈی نے امن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ڈی ایف اے سینٹرل کوتین گول سے شکست دیدی۔ ساجد علی نے ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک کی۔ دیگر میچوں میں کے پی کے پولیس نے سندھ (جیکب آباد) کو 3-2 سے شکست دی۔ کے پی کے پولیس کی جانب سے وسیم عباس نے دوگ ول کئے۔ ایس ایس جی سی نے حیدرآباد 3-0 سے ہرایا۔
تازہ ترین