ایران کا 1 ہزار سے زائد اقسام کے ہتھیار مقامی سطح پر تیار کرنے کا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ مقامی سطح پر 1 ہزار سے زائد اقسام کے ہتھیار تیار کر رہا ہے، جن میں میزائل، ڈرونز اور دیگر عسکری نظام شامل ہیں، جبکہ ملک کی میزائل صلاحیت کا ایک اہم حصہ ابھی تک استعمال میں نہیں لایا گیا۔