• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام آصف زرداری کی گرفتاری کیخلاف علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جائیگا

ملتان(سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ملتان شہرکے زیر اہتمام شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کیخلاف علامتی بھوک ہڑتالی احتجاجی کیمپ آج 10 بجے دن ملتان پریس کلب کے سامنے لگایا جائے گا ،جس کی قیادت صدر عابدہ حسین بخاری کریں گی ۔
تازہ ترین