لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ: قومی ایئر لائن کی نجکاری کےخلاف درخواست خارج
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے قومی ایئر لائن کی نجکاری کےخلاف درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے درخواست خارج کرنے کا مختصر فیصلہ سنایا۔