• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس اسٹار ماریہ شرا پووا کی ٹینس میں واپسی


ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا نے ٹینس میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔

ماریہ شراپووا کندھے کی انجری کے باعث 5 ماہ ٹینس سے دور رہیں ، ماریہ کل سے ڈبلیو ٹی اے ملورسا اوپن میں حصہ لیں گی ۔

ماریہ نے کہا کہ وہ پہلے ایونٹ میں حصہ لینے کے لیئے پرجوش ہوں،ومبلڈن سے پہلے کچھ میچز جیتنا چاہتی ہوں ۔

ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا نے کہا کہ میری ترجیح یہی ہے کہ میرا کندھا اب ٹھیک رہے ۔

تازہ ترین