• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کی پیشی کیلئےپروڈکشن آرڈرکی درخواست، نیب سے جواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارک لین کیس میں ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی درخواست کی سماعت کے دوران سابق صدر آصف زرداری کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر نیب سے 24 ؍جون تک جواب طلب کر لیا ہے۔
تازہ ترین