• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے کارڈیک پرفیوژن کے سالانہ فائنل امتحان2018ءمیں چوہدری پرویز الہٰی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کی ڈاکٹر فضہ سبحانی نے فرسٹ ڈویژن میں کامیابی حاصل کیاور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ ڈاکٹر فضہ سبحانی ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ملتان کے صدر جمیل احمد سبحانی کی صاحبزادیہیں۔
تازہ ترین