• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا دورہ گھوٹکی، وفاقی وزیر کی وفات پر تعزیت

وزیراعظم عمران خان گھوٹکی میں سابق وفاقی وزیر مرحوم علی محمد خان مہر کی وفات پر سوگواران سے تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ تشریف لائے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزراء ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، محمد میاں سومرو، ممبر قومی اسمبلی غوث بخش مہر بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ موجود تھے۔

وزیراعظم نے مرحوم علی محمد خان مہر کی وفات پر ان کے بھائی سردار علی گوہر خان مہر، سردار علی نواز خان مہراور مرحوم کے صاحبزادے سردار احمد علی خان مہر سے تعزیت کی۔

وزیراعظم نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔

تازہ ترین