• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیشن جج اسلام آبادنےپرویز مشرف کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ و آئی جی کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرویز القادر میمن نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست پر وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کر تے ہوئے 2اپریل کو رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالرشید اور ان کی والدہ کے دوہرے قتل کیس میں مدعی کے وکیل طارق اسد ایڈووکیٹ نے عدالت میں درخواست دائر کی۔
تازہ ترین