• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحت انصاف کارڈ ،ملتان کے مزید ہسپتالوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت پنجاب نے صحت انصاف کارڈ کیلئے ملتان کے مزید ہسپتالوں،مراکز صحت کی رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے،اس سلسلے میں محکمہ صحت حکام نے شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال،دیہی و بنیادی مراکز صحت کے انچارجز کو متعلقہ انشورنس کمپنی اور این جی او کے نمائندوں کو دورے کے دوران تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے ۔
تازہ ترین