• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برلن(جنگ نیوز)جرمنی میں جون کےمہینےمیں تاریخ کابلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ، محکمہ موسمیات کےمطابق جرمنی میں تاریخ کا یہ بلند ترین درجہ حرارت پولینڈکی سرحدپرواقع جرمن شہر کَوشن میں مقامی وقت کے مطابق دن 2:50 پرریکارڈکیاگیاجو 38.6 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ قبل ازیں بلند ترین درجہ حرارت 27 جون 1947ء کو مغربی شہر بیوہلرٹال میں ریکارڈکیاگیاتھا ۔
تازہ ترین