ماں کی صحت اور پیدا ہونے والے بچے کی عمر میں تعلق کا انکشاف
نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسان کی صحت، بڑھاپے کی رفتار اور ممکنہ عمر پر اثرات پیدائش سے پہلے ہی شروع ہو سکتے ہیں، ماں کی غذائیت، ذہنی دباؤ اور حمل کے دوران مجموعی صحت بچے کی جسمانی نشوونما پر دیرپا اثر ڈال سکتی ہے۔