• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


طوطے نقالی کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے اور اس کا شاندار مظاہرہ جنوبی افریقہ میں موجود اس طوطے کے فن سے ہوتا ہے، جو کتوں کے ساتھ رہتے رہتے اب بھونکنے بھی لگا ہے۔

جنوبی افریقہ کے شہر روڈی پورٹ میں ایک گھر میں دیگر جانوروں کے ساتھ رہنے والا یہ طوطا ساتھی کتوں کے ساتھ بھونک کرنہ صرف سب کو حیران کر دیتا ہے، بلکہ کتوں کی آواز نکال کر حفاظت کے بھی خوب کام آتا ہے۔

تازہ ترین