• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر جیل میں قیدیوں کیلئے سولر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی جیل نصرت منگن نے ملیر جیل میں قیدیوں کے لئیے سولر فلٹریشن پلانٹ اور سپرنٹنڈنٹ کے نئے دفتر کا افتتاح کیا،اس موقع پر قیدیوں کے لیئے میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا جسمیں1100قیدیوں کی ہیپاٹائٹس،ایچ آئی وی ،دل کے امراض کی اسکریننگ کے علاوہ خون کے مختلف ٹیسٹ بھی کیئے گئے جبکہ قیدیوں کو ادویہ بھی فراہم کی گئیں۔
تازہ ترین